Breaking News

Showing posts with label Urdu News. Show all posts
Showing posts with label Urdu News. Show all posts

Sunday, 20 April 2014

اداکارہ امیشا پاٹیل نے نازیبا حرکت کرنے پر نوجوان کو ہاتھوں کا مزہ چکھا دیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پاٹیل نے ہجوم میں نوجوان کی جانب سے نازیبا حرکت کرنے پر اسے ایسا زناٹے دار تھپڑ رسید کیا کہ موصوف کو دن میں ہی تارے نظر آگئے۔

لاہور میں سرکاری ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی گئی بچی زندہ ہوگئی

لاہور: چلڈرن اسپتال کے ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی گئی 6 ماہ کی بچی کی تدفین سے قبل دوبارہ سانسیں بحال ہوگئیں، بچی کے زندہ ہونے سے ماتم والے گھر میں خوشیوں نے ڈیرے ڈال لیے۔

Friday, 18 April 2014

دنیا کے کم ترین مائیکروسافٹ ایکسپرٹ کا اعزاز پاکستان کے نام ، مہروز نے ارفع کریم کا ریکارڈ بھی توڑدیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے 6 سالہ مہروزنے  ارفع کریم اور عزیز اعوان کا ریکارڈ توڑ کر دنیا کا کم عمر ترین مائیکروسافٹ ویئر سرٹیفائیڈ ٹیکنالوجسٹ اور مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ سلوشنز ایسوسی ایٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔

بکریاں کبھی چھپکلیاں تھیں

 لندن (نیوز ڈیسک)جچرنے والے جانورکے سب سے پہلے آباؤ اجداد چھپکلیوں جیسے جانریدے ’’پبلک لائبریری آف سائنس ‘‘کے تازہ ایڈیشن میں حیران کن انکشاف کیا گیا ہے کہ گھاس ور تھے۔

Tuesday, 15 April 2014

بم کی دھمکی نے ٹوئیٹر پر ’فالونگ‘بڑھا دی


نیو یارک (بیورو رپورٹ)ایک 14سالہ امریکی بچی کے دماغ میں جانے کیا آیا کہ اس نے ٹوئٹر کے ذریعے امریکن ایئر ل
ائنز کو دھمکی دے ڈالی۔

Monday, 14 April 2014

Pakistani plane accidentally lands at wrong airport in Saudi Arabia

Pakistani plane accidentally lands at wrong airport in Saudi Arabia
Manama: Passengers have asked for financial emolument after a Pakistani International Airlines (PIA) plane flying them from Karachi to Riyadh landed at King Abdul Aziz International Airport in Jeddah. The passengers were deeply shocked when they found themselves at the airport in the Red Sea city instead of the international airport in the Saudi capital, Saudi news site Sabq reported on Sunday.




کچھ لو، کچھ دو،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ریلوے بحالی و توسیعی معاہدہ متوقع

لاہور،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے ریلوے کی بحالی کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی ہے
 اور باضابطہ طورپر معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط متوقع ہیں ، معاہدے کے تحت پہلے مرحلے میں 600ملازمین سعودی عرب جائیں گے ۔

Sunday, 13 April 2014

روس کا چاند پر قبضہ کا منصوبہ




ماسکو (بیورو رپورٹ)روس کے نائب وزیر اعظم”دمتری روگوزن“نے ایک اخبار میں اپنے مضمون میں چاند پر قبضے کے عزائم کا اظہار کیا ہے۔ 

Friday, 11 April 2014

ملتان کے ایک جج کی کہانی----- اور مشرف کا ظلم



آپ نے انسانیت سوز کا لفظ پڑھا یا سنا ہو گا لیکن پروز رشید نے اسے بھگتا بھی

Thursday, 10 April 2014

اپنے پاسورڈ فوری طور پر تبدیل کر لیں۔۔۔ انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے بڑا بگ سامنے آگیا


تمام سوشل نیٹ ورکس اور بڑ ی سائیٹوں کا ڈیٹا ہیکرز کئی سالوں سے چراتے رہے ، اور انہیں خبر تک نہ ہوئی