Breaking News

Friday 18 April 2014

بکریاں کبھی چھپکلیاں تھیں

 لندن (نیوز ڈیسک)جچرنے والے جانورکے سب سے پہلے آباؤ اجداد چھپکلیوں جیسے جانریدے ’’پبلک لائبریری آف سائنس ‘‘کے تازہ ایڈیشن میں حیران کن انکشاف کیا گیا ہے کہ گھاس ور تھے۔


 ماہرین کا کہنا ہے کہ ’’ایو کاسی ماریئنی ‘‘نامی جانور جس کی لمبائی آٹھ انچ سے بھی کم ہوتی ہے اور یہ 30کروڑ سال پہلے زمین پر پائے جاتے تھے۔نے گوشت کھانے والے جانوروں سے گھاس چرنے والے جانوروں کی پیدائش میں نہایت اہم کردار ادا کیا ۔ 
چھپکلی کی طرح دکھنے والے اس جانور کا ڈھانچہ امریکی شہر کیناس سے برآمد کیا گیا ہے ۔
 یہ خود تو کیڑے مکوڑوں پر زندہ رہتے لیکن ان کی آنے والی نسلیں حجم کے اعتبار سے زیادہ بڑی اور گھاس چرتی تھیں ۔
 ہم بولڈے یونیورسٹی‘‘ جرمنی کے پروفیسر ڈاکٹر ’’جارگ فروبسک‘‘کا کہنا ہے کہ یہ گھاس چرنے والے جانور کے سب سے پرانے رشتہ داروں میں سے ہے ۔
 مزید یہ کہ گھاس کھانے والے جانور قدرتی عمل کے نتیجے میں وجود میں آئے کیونکہ ان کے لئے کھانے کے بہت سے وسائل موجود تھے ۔ پھر وہ خود بھی گوشت خور جانوروں کی خوراک بن گئے ۔

No comments:

Post a Comment